the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سعودی،10اگسٹ(ایجنسی) سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج و عمرہ ویزے اور سعودی عرب میں عارضی قیام کے ویزے کی فیسوں کے نئے شیڈول میں جو کمی بیشی کی گئی ہے اس کے مطابق آئندہ سال حج کے موقع پر ریاض حکومت کو نئے حجاج کرام کی طرف سے 2 ارب ریال کی رقم خرچ کرنا ہو گی۔ دوسرے الفاظ میں سعودی حکومت نے پہلی بارحج وعمرہ کرنے والے غیرملکی مسلمانوں کو سالانہ دو ارب ریال کا ریلیف فراہم کرنے کی ذمہ داری لی ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حال ہی میں سعودی کابینہ نے ویزہ فیسوں کے نئے شیڈول کا اعلان کیا جس میں پہلی بار حج اور عمرہ پرآنے والے مسلمانوں کی فی کس 2000 ریال کی فیس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ سال 10 لاکھ نئے عازمین حج وعمرہ کے حجاز مقدس آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اگرایک سال میں ایک ملین نئے عازمین حج عمرہ سعودی عرب آتے ہیں تو حکومت کو ان کی طرف سے 2 ارب ریال کی رقم ادا کرنا ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.